"رانی پور، سندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (45), ← (19) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 50:
 
''' رانی پور''' [[پاکستان]] کے [[سندھ|صوبہ سندھ]] کا شہر ہے جو [[ضلع خیرپور]] میں واقع ہے۔
رانی پور میں شاہی بازار، کھیر بازار اور سبزی منڈی اہم تجارتی مراکز ہیں، ملاح محلہ، بودلو پیر محلہ، جونیجو محلہ وغیرہ رہاشی علاقے ہیں، علاقے کو روہڑی کینال سیراب کرتی ہے،سرکاری ہسپتال کے علاوہ رانی پور میڈیکل کمپلیکس، ڈاکٹر امتیاز وسان، ڈاکٹر موھن لال، ڈاکٹر محمد عظیم کے کلینک طبی سہولیات کے مراکز ہیں، مشاہیر سیاست میں سید فضل شاہ (ایم این اے)، سید پیار شاہ (ایم پی اے)، سید عبدالقادر شاہ، کے نام نمایاں ہیں،
سچل سرمست کے نام سے منسوب سرکاری کالج کے علاوہ طلباء و طالبات کے سرکاری ہائی، مڈل اور پرائمری سکول موجود ہیں، پرائیویٹ سکولوں میں اہم یہ ہیں، مظہر مسلم ماڈل سکول، ایور شائن سکول، بحریہ فاونڈیشن سکول، سچل سرمست پبلک سکول وغیرہ
رانی پور شوگر ملز، کے علاعہ کاٹن فیکٹری بھی موجود ہے، یہا‌ں آباد اقوام میںشاہانی، ملاح، جونیجو، بھگیو، چاکرانی،چنا، پل قابل ذکر ہیں، سچل سرمست کا مزار بزدیک ہی درازا میں ہے اولیاء درگاہ شریف (پیران پیر دستگیر) بھی مرجع خلائق ہے، یہاں امام بارگاہ بھی ہے یہاں سالانہ 22 صفر کو مجلس ہوتی ہے، 122 فٹ لمبا اور 8انچ چوڑے پائپ والا علم بھی برآمد ہوتا ہے
 
 
{{نامکمل}}