"رانی پور، سندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 50:
 
''' رانی پور''' [[پاکستان]] کے [[سندھ|صوبہ سندھ]] کا شہر ہے جو [[ضلع خیرپور]] میں واقع ہے۔
 
رانی پور کو کسی دور میں ریاست کا درجہ حاصل تھا، آج بھی اس کا ریلوے اسٹیشن [[رانی پور ریلوے اسٹیشن]] کہلاتا ہے
 
رانی پور میں شاہی بازار، کھیر بازار اور سبزی منڈی اہم تجارتی مراکز ہیں، ملاح محلہ، بودلو پیر محلہ، جونیجو محلہ وغیرہ رہاشی علاقے ہیں، علاقے کو روہڑی کینال سیراب کرتی ہے،سرکاری ہسپتال کے علاوہ رانی پور میڈیکل کمپلیکس، ڈاکٹر امتیاز وسان، ڈاکٹر موھن لال، ڈاکٹر محمد عظیم کے کلینک طبی سہولیات کے مراکز ہیں، مشاہیر سیاست میں سید فضل شاہ (ایم این اے)، سید پیار شاہ (ایم پی اے)، سید عبدالقادر شاہ، کے نام نمایاں ہیں،
سچل سرمست کے نام سے منسوب سرکاری کالج کے علاوہ طلباء و طالبات کے سرکاری ہائی، مڈل اور پرائمری سکول موجود ہیں، پرائیویٹ سکولوں میں اہم یہ ہیں، مظہر مسلم ماڈل سکول، ایور شائن سکول، بحریہ فاونڈیشن سکول، سچل سرمست پبلک سکول وغیرہ
رانی پور شوگر ملز، کے علاعہ کاٹن فیکٹری بھی موجود ہے، یہا‌ں آباد اقوام میںشاہانی، ملاح، جونیجو، بھگیو، چاکرانی،چنا، پل قابل ذکر ہیں، سچل سرمست کا مزار بزدیک ہی درازا میں ہے اولیاء درگاہ شریف (پیران پیر دستگیر) بھی مرجع خلائق ہے، یہاں امام بارگاہ بھی ہے یہاں سالانہ 22 صفر کو مجلس ہوتی ہے، 122 فٹ لمبا اور 8انچ چوڑے پائپ والا علم بھی برآمد ہوتا ہے
رانی پور شہر کو ٹاؤن کمیٹی کادرجہ حاصل ہے جس کی آبادی، 1981ء میں 8,600، 1998ء میں 19,053 اور 2017ء میں 33,587 نفوس پر مشتل تھی،
رانی پور کا علاقہ [[تعلقہ سوبو دیرو]] میں شامل ہے، خیر پور شہر سے 50 کلو میٹر کی دوری پر ہے، سطح سمندر سے 45 فٹ بلند ہے،
رانی پور درگاہ دستگیر کے سجادہ نشین اور [[پیر آف رانی پور]] پیر سید [[غلام غوث شاہ]] طویل علالت کے بعد 9 نومبر 2019ء کو جہان فانی سے کوچ کرگئے،
 
{{نامکمل}}