"رشید احمد گنگوہی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Aafi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) بلا حوالہ (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
|||
سطر 4:
==ابتدائی زندگی==
امام ربانی حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی 6/ذی قعدہ 1242ھ کو
حضرت گنگوہی قرآن شریف وطن میں پڑھ کر اپنے ماموں کے پاس کرنال چلے گئے اور ان سے فارسی کی کتابیں پڑھیں، پھر مولوی محمد بخش رامپوری سے [[صرف و نحو]] کی تعلیم حاصل کی۔ 1261ھ میں دہلی پہنچ کر حضرت مولانا مملوک علی نانوتویؒ کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کیا، یہیں حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم النانوتوی ؒ سے تعلق قائم ہوا، جو پھر ساری عمر قائم رہا۔ دہلی میں معقولات کی بعض کتابیں مفتی صدرالدین آزردہ سے بھی پڑھیں، آخر میں حضرت شاہ عبد الغنی مجددی ؒ کی خدمت میں رہ کر [[علم حدیث]] کی تحصیل کی۔
|