"ہندی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ہندوستانی: اردو اور ہندی ہندوستانی زبان سے اۓ ہیں۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
}}
 
'''ہندی''' [[بھارت]] میں بولی جانے والی زبان ہے جس کے ماخد وہی ہیں جو [[اردو]] کے ہیں، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہندی اور اردو [[ہندوستانی زبان]] سے نکلے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ ہندی کا جہکاو سنسکرت کی طرف بہت زیادہ ہے۔
 
لفظِ ہندی اُردو زبان کے پُرانے ناموں میں سے ایک ہے۔ اس لفظ کا معنیٰ بھارتی یا بھارت سے متعلّق ہے۔