"درخواست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
تصویر
سطر 1:
[[فائل:Mrs Emmeline Pankhurst, Leader of the Women's Suffragette movement, is arrested outside Buckingham Palace while trying to present a petition to King George V in May 1914. Q81486.jpg|تصغیر|مسز ایمیلین پینک ہرسٹ، جو خواتین کے حق رائے دہی تحریک سے تعلق رکھتی تھیں، [[بکنگھم محل]] کے باہر گرفتار کرلی جاتی ہیں۔ یہ [[مئی]] [[1914ء]] کی بات ہے جب وہ اپنی مہم کی درخواست اس وقت کے [[انگلستان]] کے سریر آرائے سلطنت [[جارج چہارم، مملکت متحدہ|شاہ جارج چہارم]] کو اپنے مقصد و مہم کی درخواست دینا چاہتی تھیں۔]]
'''درخواست''' {{دیگر نام|انگریزی=Petition}} ایک گزارش ہوتی ہے کہ کچھ کیا جائے، جو زیادہ تر کسی سرکاری افسر یا عوامی ارباب مجاز سے کی جاتی ہے۔ [[خدا]] سے یا کسی [[معبود]] سے کی جانے والی التجاؤں کو [[دعا]] یا [[عبادت]] کہی جاتی ہے۔