"سلسلہ کوہ قراقرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 32:
'''سلسلہ کوہ قراقرم''' [[پاکستان]]، [[چین]] اور [[بھارت]] کے سرحدی علاقوں میں واقع ہے۔ یہ دنیا کے چند بڑے پہاڑی سلسلوں میں شامل ہے۔ قراقرم ترک زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کالی بھربھری مٹی۔
 
[[کے ٹو]] سلسلہ قراقرم کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ جو بلندی میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کی بلندی 8611 میٹر ہے اسے گوڈسن آسٹن بھی کہاجاتا ہے۔ قراقرم میں 60 سے زیادہ چوٹیوں کی بلندی 7000 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] سے زائد ہے۔ اس [[سلسلہ کوہ]] کی لمبائی 500 [[الف پیما|کلومیٹر]]/300 [[میلمیٹر]] ہے۔ [[دریائے سندھ]] اس سلسلے کا اہم ترین دریا ہے۔ اس پہاڑی سلسلے میں بڑے بڑے گلیئشرز پائے جاتے ہیں جن میں سیاچن ، ہسپر، بالتورو، بیافو اور بتورااہم ہیں۔
 
قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں سے گزرتی ہوئی  -شاہرہ[[شاہراہ قراقرم]] یا [[شاہرہ ریشم]] ، [[درہ خنجراب]] کے ذریعے [[پاکستان]] اور [[چین]] کو آپس میں ملاتی ہے۔
 
<br />