"مرزا علی اظہر برلاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 23:
|Children = مرزا اطہر برلاس ،مرزا صفدر برلاس(سابق مدیر [[ڈان]])
}}
'''مرزا علی اظہر برلاس''' [[لکھنؤ]] کے ایک متمول اور ذی علم خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی پیدائش [[کلکتہ]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں 15 دسمبر 1900ء کو ہوئی تھی۔ مرزا کے والد کا نام مرزا محمد شاہ تھا۔ مرزا علی اظہر صاحب نے [[کلکتہ]] کے پریسِڈینسیپریذیڈینسی کالج سے 1920ء میں تعلیم مکمل کی اور بعد میں وکالت کی ڈگری یونیورسٹی لا کالج کلکتہ سے لی۔<ref name="groups.google.com">https://groups.google.com/d/topic/soc.culture.indian/_o1gTUf86qA</ref> 1925 ءمیں آپ نے اپنی وکالت شروع کی اور اپنا نام بطور وکیل ہائی کورٹ الہ آباد میں درج کرایا۔ بعد میں انہوں نے بطور وکیل چیف کورٹ آف اودھ (لکھنؤ) میں اپنا نام درج کرایا۔<ref name="groups.google.com"/>
 
== حالات ==