"مدیحہ گوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انہیں، ڈراما، امریکا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
 
== آخری ایام ==
مدیحہ گوہر 25 اپریل 2018ء کو 62 برس کی عمر میں [[لاہور]] میں انتقال کرگئیں۔ آپ گزشتہ 3 برس سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔
 
ٹیلی ویژن اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر لاہور میں انتقال کرگئی ہیں۔ ان کی عمر 62 سال تھی اور وہ گزشتہ تین سال سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھیں۔
مدیحہ گوہر کے انتقال پر ان کے ساتھی اداکار بھی غم میں مبتلا ہیں۔ اسٹیج اور تھیٹر کے اداکار سہیل احمد نے وائس آف امریکا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مدیحہ گوہر کی موت ایک بڑا نقصان ہے جو شاید کبھی پورا نہ کیا جا سکے۔
 
اجوکا تھیٹر کے سیکرٹری [[سہیل وڑائچ]] نے وائس آف امریکا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 2015ء میں مدیحہ بھارت میں ایک اسٹیج تھیٹر کے لیے گئی ہوئیں تھیں جہاں انہیں پہلی بار تکلیف ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ تین برسوں سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔
 
سہیل وڑائچ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب تکلیف بڑھنے پر انہیں لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ بدھ کی علی الصباح انتقال کر گئیں۔