"مدیحہ گوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
 
== آخری ایام ==
مدیحہ گوہر [[25 اپریل]] [[2018ء]] کو 62 برس کی عمر میں [[لاہور]] میں انتقال کرگئیں۔ آپ گزشتہ 3 برس سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔
 
مدیحہ گوہر کے انتقال پر ان کے ساتھی اداکار بھی غم میں مبتلا ہیں۔ اسٹیج اور تھیٹر کے اداکار سہیل احمد نے وائس آف امریکا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مدیحہ گوہر کی موت ایک بڑا نقصان ہے جو شاید کبھی پورا نہ کیا جا سکے۔