"سید محمود علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''سید [[محمود علی]] ''' (محمود علی) کراچی کے مشہور ریڈیو، ٹیلی وژن، اسٹیج اورفلمی اداکار تھے۔ وہ 1928ء میں بھارتی شہر [[حیدرآباد دکن]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا انتقال [[2008ء]] میں ہوا اور وہ کراچی کے وادئ حسین قبرستان میں مدفون ہیں۔ انہوں نے 1945ء میں ریڈیو کیرئرکاکیرئر کا آغاز [[آل انڈیا ریڈیوسےریڈیو]] سے کیا۔ آزادی کے بعد وہ [[لاہور]] آ گئے اور پھر کچھ عرصے بعد [[کراچی]] منتقل ہو گئے اور ریڈیوپاکستان[[ریڈیو پاکستان]] سے وابستہ ہو گئے۔ اداکاری کا آغاز [[خواجہ معین الدین تھیٹر]] سے 1965ء میں کیا۔ کراچی ٹی وی اسٹوڈیو کے قیام کے بعد وہ ٹی وی ڈراموں میں بھی اداکاری کرنے لگے۔ انہوں نے لاتعداد ڈراموں اور اشتہارات میں اور کافی فلموں میں بھی کام کیا اور یادگارکرداریادگار کردار ادا کیے۔ ان کے مشہورڈراموں میں خداکی[[خدا بستی،کی بستی]] ، انتظارفرمائیے، [[چچا چھکن،چھکن]] ، تعلیم بالغان وغیرہ شامل ہیں۔ اداکاری اور صداکاری میں بہترین خدمات کے عوض 1985ء میں انہیں [[تمغاصدارتی تمغہ حسن کارکردگی]] سیسے بھی نوازا گیا۔ [[11 جولائی،جولائی]] ، [[2008ء]] کو 80 سال کی عمر میں [[کراچی]] میں ان کا انتقال ہوا۔ قبرستان وادیءحسین میں تدفین ہوئی،
 
== حوالہ جات ==