"مدیحہ گوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
 
مدیحہ معروف ڈراما نویس اور پاکستان ٹیلی ویژن کے پروڈیوسر شاہد محمود ندیم کی اہلیہ تھیں اور انہوں نے 1984ء میں لاہور میں اجوکا تھیٹر کی بنیاد رکھی تھی جو پاکستان کی صفِ اول کی تھیٹر کمپنی ہے۔
 
مدیحہ گوہر 1956ء میں کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے لاہور کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے آرٹ اور انگریزی لڑیچر میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد لندن سے تھیٹر سائنس میں ماسٹرز ڈگری حاصل کی تھی۔
 
مدیحہ گوہر کو زمانہ طالب علمی سے ہی ادکاری کا شوق تھا۔ وہ کینئرڈ کالج لاہور اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے ڈراما کلب کی بھی صدر رہیں۔