"حلقہ انتخاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''حلقہ انتخاب''' یا '''حلقہ نیابت''' (Constituency)، [[جمہوریت]] کی اصطلاح میں ایک مخصوص علاقہ جس کے باشندے اپنا ایک نمائندہ منتخب کرتے ہیں۔ وہ ان کے خیالات کی ترجمانی اور حقوق کی نگہبانی حکومت کے مختلف اداروں میں کرتا ہے۔
 
مختلف اداروں کی نوعیت کے لحاظ سے شہر کو مختلف حلقوں یا وارڈوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اسی طرح [[صوبہ]] جات یا ملک کی [[مقننہ]] ’’ [[قانون ساز اسمبلی]]‘‘اسمبلی‘‘ کی نمائندگی کے لیے مختلف [[اضلاع]] وغیرہ کو مختلف حلقہ ہائے نیابت میں تقسیم کر دیاجاتا ہے۔
 
{{اصطلاحات برائے ملکی ذیلی تقسیمات}}