"سماجی ممانعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:45، 7 دسمبر 2019ء

سماجی ممانعت (انگریزی: Taboo) ایک طرح سے بالواسطہ ممانعت ہے کہ سماج کا کوئی فرد کسی معاملے میں لب کشائی نہ کرے یا کسی معاملے میں پہلے نہ کرے۔ مثلًا مغربی دنیا میں عام طور سے کسی کے ازدواجی موقف، تنخواہ وغیرہ پر کچھ بھی بلا وجہ کہنا ممنوع سمجھا جاتا ہے۔ جب کہ اس معاشرے میں ڈیٹنگ اور ایک رات کی صحبت ممنوع نہیں سمجھی جاتی ہے۔ اس کے بر عکس بہت سے ایشیائی ممالک میں شادی کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ زن و مرد کے قریبی تعلق یا غیر زوجی جنسی تعلق نہ صرف یہ کہ ناقابل قبول سمجھے جاتے ہیں، بلکہ انہیں انتہائی گری ہوئی نظروں سے دیکھا جاتا ہے۔ کئی بار لوگوں کو اس کے لیے سزا بھی ہو چکی ہے۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ایران جیسے ملک میں کسی اخبار لڑکا لڑکے کے ساتھ کھڑے ہونے کی تصویر چھپنے پر مدیر کو قید کی سزا دی گئی تھی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات