"کتب خانہ کانگریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing US-LibraryOfCongress-Seal.svg with File:Seal_of_the_United_States_Library_of_Congress.svg (by CommonsDelinker because: File renamed: Criterion 4).
سطر 27:
* [[جیمز میڈیسن]] میموریل عمارت (James Madison Memorial Building)
* صوتی اور تصویری کے تحفظ کے لیے پیکارڈ کیمپس (Packard Campus for Audio-Visual Conservation)
==تاریخ==
لائبریری آف کانگریس کا آغاز امریکا کے تیسرے صدر تھامس جیفرسن کے ذاتی کلیکشن سے ہوا تھا جس میں ساڑھے چھ ہزار کتابیں تھیں۔ اسی لیے لائبریری کی مرکزی عمارت کا نام جیفرسن بلڈنگ ہے۔
تھامس جیفرسن کی کتابوں میں ایک قرآن پاک بھی تھا۔ انھوں نے یہ قرآن 1776 میں امریکا کا اعلان آزادی لکھنے سے گیارہ سال پہلے خریدا تھا۔
 
== حوالہ جات ==