"لیو ان ریلیشن شپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
== بالی ووڈ میں عکاسی ==
[[بالی وڈ]] اکثر [[بر صغیر]] کے سماج اور سماجی اقدار کا آئینہ سمجھا جاتا ہے، اگر چیکہ ہر فلمی کہانی عام زندگی کی عکاسی نہیں کرتی۔ [[2019ء]] میں جاری [[کریتی سینون]] اور [[کارتیک آرین]] کی مشترکہ فلم [[لکا چھپی (فلم)|لکا چھپی]] یولیو ان ریلیشن شپ اور خاندانی تعلقات پر مبنی تھی۔فلم کی ہیروئن نے واضح کیا کہ لیو ان ریلیشن شپ کی افادیت، موزونیت یا اس کی ذاتی طور پر قبولیت بالکلیہ افراد اور متعلقین کا معاملہ ہے اور اس پر کوئی قاعدۂ کلیہ تجویز نہیں کیا جا سکتا۔<ref>[https://urdu.news18.com/news/movies/bollywood-kriti-sanon-says-we-should-not-live-in-relationship-un-264573.html لیو ان ریلیشن شپ پر بولیں کیرتی سینن، کہا- نہیں کرنا چاہیے جج کیرتی سینن اور کارتک آرین کی فلم ’’لکا چھپی‘ حال ہی میں جلوہ گر ہوئی ہے اور یہ فلم لیو ان ریلیشن شپ اور خاندانی تعلقات پر مبنی ہے]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==