"مجلس احرار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''مجلسِ احرار''' (مجلسِ احرار اسلام) [[بھارت]] کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس کی بنیاد سن [[1930ء]] میں ڈالی گئی۔
29 دسمبر 1929ء میں اسی تاریخ کو دریائے راوی لاہور کے کنارے کانگریس کے اجلاس کے اختتام پر نہرو رپورٹ دریا میں بہا دی گئی، کامل آزادی کا ریزولیوشن پاس ہوا۔ علی برادران کی طرف سے تحریک خلافت کے خاتمے کے اعلان کے بعد خلافت پنجاب کے رہنماؤں حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری، رئیس الاحرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی، مفکر احرار چودھری افضل حق، مولانا سید محمد داؤد غزنوی، شیخ حسام الدین، خواجہ عبد الرحمن غازی، اور مولانا مظہر علی اظہر رحمہم اللہ جیسے سر بکف مجاہدوں نے اس انقلابی جماعت کی بنیاد رکھی۔
 
امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری مجلس احرار اسلام کے پہلے صدر اور مولانا سید محمد داؤد غزنوی پہلے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔ مجلس احرار اسلام کے قیام میں مولانا ابو الکلام آزاد اور علامہ محمد انور شاہ کاشمیری کی زبردست خواہش اور مشورہ شامل تھا۔ تاسیسی اجلاس سے امیر شریعت نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا: