اقبال کتب خانہ [[1989ء]] میں قائم ہوئیہوا، جس کا مقصد [[محمد اقبال|علامہ اقبال]] یکی تصانیف اور کثیر اللسانی تصانیف کو کتابی شکل میں جمع کرنا تھا۔[[2003ء]] میں آن لائن کتب خانہ یعنی [[علامہ اقبال آفاقی کتب خانہ]] کا قیام عمل میں لایا گیا۔ابگیا۔ اب تک اِس کتب خانہ کے تحت 20 زبانوں میں 1453 کتب آن لائن پیش کی جاچکی ہیں۔<ref>[http://www.iqbalcyberlibrary.net/en/ Iqbal Cyber Library<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>