"جاوید منزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← بٹوا، ہو گئے، مہاراجا، حیدرآباد، عمارتوں کو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 44:
 
'''جاوید منزل''' (Javed Manzil) یا '''علامہ اقبال عجائب گھر''' (Allama Iqbal Museum) [[لاہور]]، [[پاکستان]] میں ایک قومی یادگار اور [[عجائب گھر]] ہے۔<ref name="ualberta">{{Cite web|title=Javed Manzil|url=http://www.ualberta.ca/~rnoor/javed_manzil.html|publisher=ualberta.ca|accessdate=24 July 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225073501/https://sites.ualberta.ca/~rnoor/javed_manzil.html | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
جاوید منزل کو اب اقبال میوزیم عجائب گھر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ [[1977ء]] میں جب علامہ اقبال کا صد سالہ جشن ولادت منایا جا رہا تھا تو حکومت نے [[اقبال منزل]] سیالکوٹ، اقبال کی میکلوڈ روڈ والی رہائش گاہ اور جاوید منزل کو تحویل میں لینے کا منصوبہ بنایا۔ اس کے بعد ان تینوں مقامات کو میوزیم میں بدل دیا گیا۔ حکومت نے اس سلسلے میں ان عمارتوں کو خرید لیا تھا۔مئی [[1935ء]] میں علامہ اقبال اور ان کے اہل خانہ [[میکلوڈ روڈ]] والی کوٹھی سے [[جاوید منزل]] میں منتقل ہو گئے ۔ [[علامہ اقبال]] نے [[میکلوڈ روڈ]] والے گھر میں 13 سال گزارے،وہ یہاں [[1922ء]] میں آئے تھے۔ آخری عمر میں علامہ کو اپنا گھر ملا تو اسے اپنے چہیتے صاحبزادے ''جاوید'' کے نام سے موسوم کر دیا ۔ حکومت جاپان نے اس ضمن میں بہت مدد کی اور [[اقبال میوزیم]] کے لیے جاپان کے ثقافتی فنڈ سے شوکیسوں اور ائیر کنڈیشنروں کے علاوہ متعلقہ سامان اور دیگر امور کی انجام دہی کے لیے 54لاکھ54 لاکھ روپے کی اضافی امداد بھی مہیا کی ۔ میوزیم کی تیاری کے بعد اسے [[محکمہ آثار قدیمہ]] حکومت پاکستان کے سپرد کر دیا گیا ،جو اب بھی اس کی تحویل میں ہیں ۔ [[اقبال میوزیم،میوزیم]] ، 9 گیلریوں پر مشتمل ہے۔ میوزیم میں علامہ کی کئی اشیا موجود ہیں، جو ان کے صاحبزادے [[جاوید اقبال]] نے میوزیم کو عطیہ کی تھیں۔ ان اشیاء میں اقبال کا پاسپورٹ، دستخط کی مہر، ملاقاتی کارڈوں والا بٹوا، بنک کی کتاب، عینکیں ، انگوٹھیاں، کف لنکس، پگڑی، قمیض، جوتے، کوٹ، تولیے ، چھڑیاں، ٹائیاں، کالر، دستانے، وکالتی کوٹ ، جناح کیپس، گرم سوٹ جو لندن کی ریجنٹ سٹریٹ سے سلوائے گئے تھے۔ پشمینہ شیروانی، حیدرآباد دکن کے وزیر اعظم مہاراجا سرکرشن پرشاد کی جانب سے ارسال کردہ قالین، قلم، مسودے،خطوط، دستاویزات، تصاویر اور متعدد دیگر اشیاء شامل ہیں۔ میوزیم کا رقبہ تقریباً سات کنال ہے۔ <ref>''پاکستان کے آثارِ قدیمہ''شیخ نوید اسلم </ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[مینار پاکستان]]