"آمدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

193 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار صفائی+ربط (14.9 core)
م (خودکار: درستی املا ← \1 رہے؛ تزئینی تبدیلیاں)
م (خودکار صفائی+ربط (14.9 core))
 
[[قومی آمدنی]] کسی قوم کی مجموعی آمدنی کا حساب ہے جو ایک مخصوص مقررہ میعاد میں دیکھی جاتی ہے۔
 
[[سعودی عرب]] وزیر خزانہ [[محمد الجدعان]] نے مالی سال [[2019ء]] کے بجٹ کی دوسری سہ ماہی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی آمدنی میں 14.4 فیصد اور اخراجات میں چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق 2019ء کی پہلی ششماہی کے دوران بجٹ خسارہ 5.7 ارب ریال ہو گیا جبکہ 2018 کی پہلی ششماہی میں بجٹ خسارہ 41.7 ارب ریال تھا۔ 2019ء کی پہلی ششماہی میں آمدنی میں مجموعی اضافہ 15 فیصد اور اخراجات میں چھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔<ref>[https://www.urdunews.com/node/427661/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8Cسعودی-%D8%B9%D8%B1%D8%A8عرب/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8Cسعودی-%D8%B9%D8%B1%D8%A8عرب-%D9%85%DB%8C%DA%BAمیں-%D8%A8%D8%AC%D9%B9بجٹ-%D8%AE%D8%B3%D8%A7%D8%B1%DB%81خسارہ-%DA%A9%D9%85%D8%8Cکم،-%D8%A7%D9%93%D9%85%D8%AF%D9%86%DB%8Cآمدنی-%D8%A7%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%AAاخراجات-%D8%B3%DB%92سے-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%81زیادہ سعودی عرب میں بجٹ خسارہ کم، آمدنی اخراجات سے زیادہ]
</ref>
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:آمدنی| آمدنی]]