"قانون اوہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اوہم کا قانون''' کسی [[برقی موصلیت|برقی موصل]] یا [[برقی مزاحمت|مزاحم]] میں سے گزرنے والی [[برقی رو]] کا [[وولٹیج]] سے تعلق بتاتا ہے۔ اسکے مطابق اگر کسی موصل کا [[درجہ حرارت]] اور دوسری طبعی خصوصیات تبدیل نہ ہوں تو اس سےگزرنے والی برقی رو "I" اس کے سروں پر موجود [[وولٹیج|برقی دباؤ]] یعنی وولٹیج ''V'' کے [[متناسبیت|براہ راست متناسب]] ہوتی ہے جبکہ اس کی مزاحمت "R" کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ کسی موصل پر جتنی زیادہ وولٹیج لگائی جائے گی اس میں سے اتنی ہی زیادہ برقی رو گزرے گی۔
 
اگر کسی conductor کا [[درجہ حرارت]] اور دوسرے physical properties تبدیل نہ ہوں تو اس conductor سےگزرنے والی conductor "electric current ''I کے سروں پر موجود [[electrical potential]] کے فرق ( یعنی [[وولٹیج]] ''V'') کے [[directly proportional]] ہوتی ہے جبکہ electrical resistance]] ''R]] '' کے بالعکس proportion ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ کسی conductor پر جتنی زیادہ [[وولٹیج]] لگائ جائے گی اس میں سے اتنی ہی زیادہ [[electric current ]] گزرے گی۔
اس قانون کو مندرجہ ذیل ریاضیاتی مساوات سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
 
:<math>I = \frac{V}{R}</math>