"قانون اوہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اوہم کا قانون''' کسی [[برقی موصلیت|برقی موصل]] یا [[برقی مزاحمت|مزاحم]] میں سے گزرنے والی [[برقی رو]] کا [[وولٹیج]] سے تعلق بتاتا ہے۔ یہ قانون [[جارج سائمن اوہم]] نے 1827 میں پیش کیا تھا اور اسکے مطابق اگر کسی موصل کا [[درجہ حرارت]] اور دوسری طبعی خصوصیات تبدیل نہ ہوں تو اس سےگزرنے والی برقی رو "I" اس کے سروں پر موجود [[وولٹیج|برقی دباؤ]] یعنی وولٹیج ''V'' کے [[متناسبیت|براہ راست متناسب]] ہوتی ہے جبکہ اس کی مزاحمت "R" کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ کسی موصل پر جتنی زیادہ وولٹیج لگائی جائے گی اس میں سے اتنی ہی زیادہ برقی رو گزرے گی۔
 
اس قانون کو مندرجہ ذیل ریاضیاتی مساوات سے ظاہر کیا جاتا ہے۔