"آزاد نظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:شاعرانہ ہیئتیں
سطر 1:
[[قافیہ]] و [[ردیف]] سے آزاد لیکن پابند وزن و بحر پر مبنی شاعری کو آزاد نظم کہا جاتا ہے۔ اس کی ابتدا انیسویں صدی میں [[فرانس]] سے ہوئی۔ دی [[گرفک]]، [[والیری]]، [[بادلئیر]] اور [[ملارمے]] وغیرہ فرانسیسی شعرا نے آزاد نظمیں کہیں۔ امریکی شعرا فلفٹ، آلڈنگٹن، [[ٹی ایس ایلیٹ]] اور [[ایذراپاونڈ]] وغیرہ نے اسے ترقی دی۔ [[اردو|اُردو]] میں سب سے پہلی آزاد نظم (بیسویں صدی کے آغاز میں) محمد [[اسماعیل میرٹھی]] نے کہی۔ [[تصدق حسین خالد]]، [[ن م راشد]]، [[میراجی]] آزاد نظم کہنے والے اردو شعرا کے سرخیل مانے جاتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 5:
 
[[زمرہ:اصناف ادب]]
[[زمرہ:شاعرانہ ہیئتیں]]
[[زمرہ:شاعری]]