"ابو الحسن علی احمد نسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 7 زمرہ
سطر 1:
'''ابو الحسن علی احمد نسوی''' ایک مسلم ریاضی دان تھا ۔ ابو الحسن علی احمد نسوی (1030ء) کی اہم دریافت وقت کی تقسیم در تقسیم کے لیے ایک نئے طریقے کی ایجاد ہے جسے حساب ستین کہتے ہیں۔ اس نے وقت کی ایک ساعت یا زاویہ (گھنٹہ) کو 60 پر تقیمی کیا، اس ساٹھویں حصے کو اس نے دقیقہ کہا جس کے لفظی معنی ہیں خفیف۔ اس دقیقہ کو اس نے دوبارہ تقسیم کیا جسے اس نے ثانیہ کہا یوں ساعت کی تقسیم دقیقہ اور ثانیہ میں ہو گئی۔ دقیقہ کے لیے [[انگریزی]] میں لفظ منٹ وضع ہو گیا جس کے معنی خفیف یا باریک کے ہیں۔ ثانیہ کے لیے انگریزی میں سیکنڈ کا لفظ بن گیا۔ گھڑی کے ڈائیل پر جو ہندسے کندہ ہوتے ہیں اور جو منٹ (دقیقہ) اور سیکنڈ (ثانیہ)میں تقسیم ہیں وہ ابو الحسن کی ذہانت کا کرشمہ اور اس کی یاد دلاتے ہیں۔
 
[[زمرہ:1010ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1075ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آل بویہ کے علما]]
[[زمرہ:اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے فارسی ریاضی دان]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کی ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے ریاضی دان]]
[[زمرہ:مسلم سائنس دان]]