"اسحاق بن راہویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:نویں صدی کی ایرانی شخصیات
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:مصنف محدثین بجانب زمرہ:محدثین)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:نویں صدی کی ایرانی شخصیات)
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
 
'''اسحاق بن راہویہ''' (پیدائش: [[161ھ]]/ [[778ء]]– وفات: [[اتوار]] 15 [[شعبان]] [[238ھ]]/ [[29 جنوری]] [[853ء]]) إسحاق بن إبراہيم بن مخلد حنظلی تميمی مروزی، ابو يعقوب ابن راہویہ: خراسان اور اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے۔خاندان خنظلہ سے جو بنی تمیم کی شاخ ہے سے تعلق تھا امام [[احمد بن حنبل]] امام [[بخاری]] امام [[مسلم]] امام [[ترمذي]] اور [[نسائی]] وغيرہم۔ کے اساتذہ میں سے تھے۔
آپ كبار حفاظ حدیث میں سے ایک ہیں۔بہت زیادہ شہروں کے سفر کیے اور حدیث کو اکٹھا کیا ان میں [[عراق]]، [[حجاز]]، [[شام]] اور [[يمن]] کے سفر بھی ہیں۔
[[زمرہ:مسلم مصنفین]]
[[زمرہ:مفسرین]]
[[زمرہ:نویں صدی کی ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:نویں صدی کے اسلامی مسلم علما]]
[[زمرہ:نویں صدی کے مصنفین]]