"فخر امام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''سید فخر امام''' {{دیگر نام|انگریزی=Syed Fakhar Imam}} ایک [[پاکستانی]] [[سیاست دان]] اور [[قومی اسمبلی پاکستان]] کے سابقہ [[مکلم ایوان زیریں پاکستان|اسپیکر]] ہیں۔ <ref>{{cite web |url=http://www.na.gov.pk/h_speaker.html |title=Speakers / Presidents |publisher=[[قومی اسمبلی پاکستان]] |accessdate=26 فروری 2011 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20100204000937/http://www.na.gov.pk/h_speaker.html |archivedate=4 فروری 2010 |df=}}</ref>
 
 
سید فخر امام (22 مارچ 1985 ء تا 26 مئی 1986ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے گیارہویں اسپیکرسید فخر امام 18دسمبر 1942ء کولاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ 22مارچ 1985ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 26مئی1986ء کو ایک تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں اس عہدے سے رخصت ہوئے ۔ بعد ازاں انھوں نے اسی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے فرائض بھی انجام دیئے۔ سید فخر امام کی اہلیہ سیدہ عابدہ حسین بھی ایک پرانی پارلیمینٹیرین ہیں ۔
 
== حوالہ جات ==