"ویکیپیڈیا:درخواست شدہ مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1س میں، جذب\1؛ تزئینی تبدیلیاں
کالاڈب
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
کالاڈب آزاد کشمیرکے ضلع کوٹلی کی تحصیل چڑھوئی کا قصبہ نما شہر ہے یہ کراس سے لیکر چڑھوئی تک کا مین بازار ہے اس کی اردگرد میں بہت اہمیت ہے اسکی بنیاد دیڑھ والوں اور اور سناروں نے رکھی اسکے اردگرد میں پلاہل کلاں، ساہ اور سہارہ ہیں کالاڈب اسے اسلیے کہتے ہیں کہ اس کی ایک ندی کا پانی کالا ہے جو مربع شکل میں ہے
{| class="wikitable" style="width:100%"
|-
| style="background:#f5faff; border:1px solid #a3b1bf; padding:0.5em 1em" |
{{hatnote|ہو سکتا ہے آپ [[ویکیپیڈیا:درخواست]]، عمومی مسائل و معلومات اور مدد کے لئے صفحات تلاش کر رہے ہوں}}
|}
<!--متعلقہ سرخی کے نیچے، نام درج کریں اور مختصر سی وضاحت اور کوئی مآخذ درج کریں-->
{{/سرنامہ}}of o
نام
سید اشعر بخاری
نسب
سید اشعر بن سید مظفر بن سید حسین بن سید نظر حسین شاہ اکیسویں پشت میں سیدجلال الدین سرخ پوش بخاری(اچ شریف والے)سے امام زین العابدین رح تک ۔
لقب
شاعر اسلام
تخلص
اشعر
پیدائش
کراچی شہر کے ڈسٹرک گڈاپ ٹاون کے محلہ صدیق گوٹھ اللہ والی میں 11نومبر1999 بروز جمعرات بمطابق 4 شعبان 1420ھ بوقت صحر آپکی پیدائش ہوئی۔
ابتدائی تعلیم
آپنے اپنی تعلیم کی ابتدا اللہ رب العزت کے پاک کلام کو پڑھنے سے کی اورمدرسہ جمعیت تعلیم القرآن ٹرسٹ سے(جو گھر کے بالکل سامنے واقع ہے) تقریباً 5 سال کے انتہائی کم عمر میں قرآن کریم کا ناظرہ ختم کیا اور پھر وہیں دوبارہ دہرانا شروع کیا اور تقریباً 10 مرتبہ قرآن کریم کو دہرایا آپ کی خواہش یہ تھی کہ قرآن کریم کو حفظ کرے مگر وقت کی قلت کی وجہ سے یہ ممکن نہ تھا ۔
عصری تعلیم
آپنے قرآن کریم کے دس مرتبہ ختم کے بعد تقریباً سات سال کی عمر میں اپنے علاقہ سے چند منٹ کے فاصلے پر واقع ایک سرکاری اسکول میں داخلہ لیا جو گورنمنٹ بوائز پرائمیری اسکول سیکٹر 5/ڈی2 کے نام سے مشہور ہے قرآن کریم کی برکت سے آپ قومی زبان اردو اسکول جانے سے پہلے ہی پڑھنا اور لکھنا جانتے تھے اور انگلش بھی تقریباً پڑھ لیتے تھے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ داخلے کے وقت ممتحن استاذ نے پاس کیا اور سوم جماعت میں بیٹھنے کی اجازت دی مگر حضرت کا دل نہ مانا اور تعلیم کی ابتدا اول جماعت سے ہی کرنے کی درخواست دی جس پر استاذ بھی متفق ہو گئے اور والدین بھی آپنے وہاں پورے پانچ سال تعلیم حاصل کی اور دس امتحانات سالانہ اور ششماہی کی صورت میں دیے اس کے علاوہ ماہانہ ٹیسٹ وغیرہ الگ اللہ کے فضل و کرم سے تمام کے تمام امتحانات میں اللہ نے اول پوزیشن پر مستحکم کیا۔
پانچ سالہ تعلیم کے اس دور میں کئی اساتذہ نے درس دیا جن میں سے فقط اساتذہ کے نام تحریر کر رہا ہوں استانیوں کے نام لکھنے سے قاصر ہوں۔
اساتذہ پرائیمیری اسکول(مدت تعلیم پانچ سال)
سرمحمدیونس،سرمحمدسلطان احمد(مرحوم)،سر نصیر،سرقربان علی و دیگر۔
عصری تعلیم پرائیمیری کے بعد
چونکہ اسکول پرئیمیری یعنی پانچ جماعت تک محدودتھا تو اس کے بعدایک اور سکول میں داخلہ لیا جو پرائیویٹ اسکول تھا جو ایس۔ایس۔فیوچربرائٹ گرامراسکول کے نام سے مشہور ہے (اس کی کراچی میں کئی برانچ ہیں) اس میں چھٹی جماعت میں قابلیت کی بنا پر بغیر کسی امتحان و ٹیسٹ کے داخلہ لیا اور چھٹی جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت تک وہیں تعلیم حاصل کی اور ان دو سالوں میں سہماہی ششماہی اور سالانہ ملاکرتقریباً نو امتحانات دیے اور ہر امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
دینی تعلیم درس نظامی
. چونکہ عربی زبان سے بچپن ہی سے بہت لگاؤ تھا اسی لیے عربی لینگوئج کورس کرنے کا ارادہ کیا اور والد سے اس کا زکر کیا تو بھائی نے مشورہ دیا کہ عریبک لینگوئج کورس کرنے سے بہتر ہے کہ درس نظامی کر لو کیونکہ والد صاحب کی طرف سے کھلی چھوٹ تھی کہ جو مرضی علم حاصل کرو جب تک میں ہوں تو اس بات کا جب والد سے زکر کیا کہ بندہ درس نظامی کرنا چاہتا ہے تو والد صاحب بہت زیادہ خوش ہوئے چونکہ والد صاحب تمام بچوں کو دینی تعلیم دینے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے اور اس سے پہلے بڑا بھائی بھی درس نظامی کر رہا تھا اور درجہ خامسہ میں تھا
جامعہ مدنیہ سیکٹر5/ای نیوکراچی میں حضرت مولانا فیض الباری صاحب حفظہ اللہ کی زیر سرپرستی میں درجہ اولیٰ میں داخلہ لیا اور اپنی دینی تعلیم کا آغاز کیا درجہ اولیٰ سے ابتک یعنی درجہ خامسہ تک وہیں جامعہ مدنیہ میں ہی زیر تعلیم ہے اور یہاں بھی الحمد للہ ہر امتحان میں پوزیشن حاصل کی اور آئندہ بھی ان شاء اللہ کوشش رہے گی کہ اپنی پوزیشن پر برقرار رہیں ان شاء اللہ۔
اساتذہ کرام(درجہ اولٰی)
مولاناروح الامین صاحب حفظہ اللہ
مفتی احسان اللہ صاحب حفظہ اللہ
مفتی غلام مرتضٰی صاحب نوراللہ مرقدہ
مفتی ضیاءالرحمٰن صاحب حفظہ اللہ
اساتذہ کرام(درجہ ثانیہ)
مفتی عبدالرحمٰن صاحب حفظہ اللہ
مفتی عبدالرحیم صاحب حفظہ اللہ
مولاناروح الامین صاحب حفظہ اللہ
مولانانثاراحمد صاحب حفظہ اللہ
مفتی غلام مرتضٰی صاحب رح
مفتی عبیداللہ صاحب حفظہ اللہ (نائب شیخ الحدیث جامعہ مدنیہ)
اساتذہ کرام(درجہ ثالثہ)
مفتی عبدالرحمٰن صاحب حفظہ اللہ
مولانا روح الامین صاحب حفظہ اللہ
علامہ ساجدخان نقشبندی صاحب حفظہ اللہ
مفتی محموددانش صاحب حفظہ اللہ
مولانا سلیم اللہ صاحب حفظہ اللہ
مفتی احسان اللہ صاحب حفظہ اللہ
اساتذہ کرام(درجہ رابعہ)
مفتی عبدالرحیم صاحب حفظہ اللہ
مفتی مسرور احمد صاحب حفظہ اللہ
مفتی عبدالرحمٰن صاحب حفظہ اللہ
مولانا نثار احمد صاحب حفظہ اللہ
مفتی احسان اللہ صاحب حفظہ اللہ
مفتی انس حبیب صاحب حفظہ اللہ
مولانا صالح محمد درویش صاحب حفظہ اللہ
اساتذہ کرام(درجہ خامسہ)
مفتی عبدالرحیم صاحب حفظہ اللہ
مفتی عبدالحمٰن صاحب حفظہ اللہ
مفتی عرفان اللہ صاحب حفظہ اللہ
مفتی مسرور احمد صاحب حفظہ اللہ
مولانا صالح محمد درویش صاحب حفظہ اللہ
مفتی انس حبیب صاحب حفظہ اللہ
 
مختلف کورسس
درجہ ثالثہ کے سالانہ امتحان کے بعد شعبان المعظم میں ختم نبوت خط کتابت کورس کے لیے 21 روزہ دورہ کیا پنجاب کے ضلع چنیوٹ دریائے چناب نگرمیں دریائے چناب کے نزدیک عالمی مرکز ختم نبوت میں قیام کیا۔
 
ان شاء اللہ آگے بھی دین کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں
 
== اطلاقی علوم و فنون ==