"انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
م خودکار: درستی املا ← اور
سطر 1:
'''انصاف''' {{دیگر نام|انگریزی=Justice}} اپنے وسیع تر سیاق و سباق میں حقیقی اور فلسفیانہ معنوں اس معاملے کے انجام پانے کا نام ہے جس عدل کہا جاتا ہے۔ انصاف کا تصور متعدد زاویوں پر مبنی ہے، اس کے مختلف نقطہ نظر ہیں۔ ان میں [[اخلاق]]ی صحت، [[عقلیت]]، [[قانون]]، [[مذہب]]، [[مساوات]] اور غیر جانب داری شامل ہے۔ اکثر انصاف کے عمومی تذکرے کو سماجی انصاف کے دائروں سے جوڑ کر دیکھا جاتا ہے جوفلسفے، دینیات، مذہب،مذہب اور انصاف کے طریقۂ کار ملتے ہیں، جس کے لیے بہ طور خاص قانون کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
 
انصاف کا مفقدان اکثر غرور و تکبر، خود ستائی اور دوسروں کو کم تر اور نااہل سمجھنے پر نتیجہ خیز ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر شادی بیاہ کے معاملے میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ لڑکے والے سمجھتے ہیں کہ ان کے لڑکے میں کوئی خامی نہیں ہے اور لڑکی اور اس کے خاندان والوں میں کوئی اچھائی نہیں ہے یہی حال لڑکی والوں کا بھی ہے وہ بھی اپنی لڑکی کو لیکر ہمیشہ خوش فہمیوں کا شکار رہتے ہیں اور رشتہ میں آئی کڑواہٹوں کے لیے صرف اور صرف لڑکے اور اس کے قریبی رشتہ داروں کو قرار دیتے ہیں جو کسی بھی طرح روح ایمان سے مطابقت نہیں رکھتا بلکہ یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ اجرائے عدالت میں ہوا و ہوس پر مبنی ایسا غیر منصفانہ طرز عمل، طرفداری اور تعصب سے کام لینا تو زمانہ جاہلیت کی نشانی تھا جہاں لوگ محبت و نفرت اور مفادات و تعلقات کے زیر اثر گواہی دیتے تھے۔<ref>[https://mazameen.com/perspective/%d8%b9%d8%af%d9%84-%d9%88-%d8%a7%d9%86%d8%b5%d8%a7%d9%81-%da%a9%db%8c-%d8%a7%db%81%d9%85%db%8c%d8%aa-%da%a9%d9%88-%d8%b3%d9%85%d8%ac%da%be%d9%86%d8%a7-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%d9%85%d8%ac%da%be%d8%a7.html عدل و انصاف کی اہمیت کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت]</ref> اسی طرح سے کام کی جگہ پر لوگوں کی منصفانہ جانچ، جائداد اور اثاثہ کی حقیقی اور قانونی تقسیم انصاف کا اہم حصہ ہے۔