"سکردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''سکردو''' [[گلگت بلتستان]] کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔ سکردو [[گلگت بلتستان]] کا دار الحکومت بھی ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں شنگریلا، [[سدپارہ جھیل]] اور کت پناہ جھیل وغیرہ شامل ہیں۔ ہر سال لاکھوں ملکی وغیر ملکی سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں۔
سکردو میں بسنے والے لوگ [[بلتی زبان]] بولتے ہیں جو تبتی زبان کی ایک شاخ ہے۔ جبکہ سکردو کے لوگ انتہائی ملنسار، خوش مزاج، پر امن اور مہمان نواز ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[گلگت بلتستان]]
سکردو بلتستان کا سب سے بڑا شہر اور دار الخلافہ ہے کہ جس کی آبادی تقریباً پچیس لاکھ کر قریب ہے سکردو شہر بلتستان کاتجارتی مرکزہونے کے ساتھ ساتھ صحت تعلیم اور سیاسی و سماجی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہے سکردو ہی بلتستان کو گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر شہروں کی جانب رفت و آمد کا ذریعہ بھی ہے جہاں بلتستان کا واحد کمرشل ائیرپورٹ اور بسوں کا اڈا بھی موجود ہے
سکردو شہر سے ہو کر ہی دنیا کے بلند قدرتی پارک دیوسائی اور استور جایا جاسکتا ہے