"گھیراؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''گھیراؤ''' ایکاحتجاج طرحیا مظاہرے کا احتجاج یاایک مظاہرہطریقہ ہے جوجسے عموماً [[بھارت]] میں ہوتااستعمال کیا جاتا ہے۔ عام طور پر مزدوروں کا یونین یا کسی تنظیم کے کارکن اپنے مقصد کے حصول یا اپنا اختلاف درج کرانے کے لیے کسی جگہ کا گھیراؤ کرتے ہیں۔ کبھینیز وہ کسی سیاسی لیڈر، سرکاری عمارت کا ڈھانچہ یا کسی ایسی جگہ یا شخص کا گھیراﺅ بھی کرتے ہیں جن پر انہیں اعتراض ہوتا ہے یا جن سے وہ اپنا جواب طلب کرنا چاہتے ہیں اور یہ گھیراﺅ تب تک جاری رہتا ہے جب تک ان کے مطالبات پورتپورے نہیں ہوتے یا انہیں جواب نہیں مل جاتا۔ اس طرح کا احتجاج 1969ء میں [[پی ڈبلیو ڈی]] کے ایک رکن [[سبودھ بنرجی]] نے مزدوروں کے مطالبات رکھنے کے لیے کیا تھا۔ تب سے یہ طریقہ استعمال ہوتا چلا آ رہا ہے اور اب یہ احتجاج کا ایک رسمی طریقہ بن چکا ہے۔ 1969ء میں [[مغربی بنگال]] کے یونائیٹیڈ فرنٹ نے بھی یہ طریقہ اپنایا تھا۔<ref>[https://books.google.com/books?id=N7QI4eOM18cC&pg=PA28&lpg=PA28&dq=Subodh+Banarjee,+west+bengal&source=bl&ots=64VItipktt&sig=cR6vveGROQSdnjvxhqJ9Kv9g9Fc&hl=en&ei=JN8PSsWtLpmv_Aae0KWqBA&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=3#PPA27,M1 West Bengal's Jyothi Basu – A political profile, Page 27]</ref><ref>[http://www.boloji.com/diary/kolkata/013.htm Populist Governance]</ref>
 
احتجاج کا یہ طریقہ پچھلے چند دہائیوں میں انتہائی کامیاب رہا اور اس کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے [[کنسائز اوکسفرڈ ڈکشنری]] نے 2004ء میں لفظ گھیراؤ کو اپنے لغت میں شامل کیا۔ چنانچہ اس کے صفحہ 598 میں درج ہے: “گھیراؤ، بھارت: ایک طرح کا احتجاج جس میں مزدور یا ملازمین کمپنی کے خلاف اپنی مانگ رکھنے کے لیے کام کاج چھوڑ دیتے ہیں یہاں تک کہ ان کی مانگیں پوری نہ کردی جائیں“۔ اوکسفرڈ ڈکشنری کے مطابق لفظ گھیراﺅ کی ابتدا بھارت میں ہوئی۔ سبودھ بنرجی کو گھیراو منسٹر بھی کہا گیا ہے۔<ref>[http://www.mainstreamweekly.net/article263.html A defiant rebel]</ref> گھیراؤ اردو زبان کا لفظ ہے اور اسی سے گھیرنا بھی آتا ہے۔ گوگل کی ڈکشنری میں بھی تقریباً یہی تعریف دی گئی ہے۔<ref>https://www.google.com/search?client=firefox-b-d&q=gherao</ref>