"خدیجہ بنت خویلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:عرب کاروباری شخصیات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:عرب کاروباری شخصیات)
| خدیجہ بنت خویلد =
}}
 
'''خدیجہ بنت خویلد''' (پیدائش: [[556ء]]– وفات: [[30 اپریل]] [[619ء]]) [[مکہ]] کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے [[قریش]] سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے "طاہرہ" کے لقب سے مشہور تھیں۔ انھوں نے [[محمد]] {{درود}} کو تجارتی کاروبار میں شریک کیا اور کئی مرتبہ اپنا سامانِ تجارت دے کر بیرون ملک بھیجا۔ وہ آپ {{درود}} کی تاجرانہ حکمت، دیانت، صداقت، محنت اور اعلیٰ اخلاق سے اتنی متاثر ہوئیں کہ آپ نے حضور {{درود}} کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ جس کو حضور {{درود}} نے اپنے بڑوں کے مشورے سے قبول فرمایا۔ اس وقت ان کی عمر چاليس سال تھی جبکہ حضور {{درود}} صرف پچیس سال کے تھے۔ خدیجہ نے سب سے پہلے [[اسلام]] قبول کیا اور پہلی ام المومنین ہونے کی سعادت حاصل کی۔
نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ساری کی ساری اولاد خدیجہ سے پیدا ہوئی اورصرف ابراہیم جو ماریہ قبطیہ سے تھے جو اسکندریہ کے بادشاہ اور قبطیوں کے بڑے کی طرف سے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بطور ہدیہ پیش کی گئی تھیں۔
سنِ شعور کو پہنچیں تو اپنے پاکیزہ [[اخلاق]] کی بنا پر طاہرہ<ref>اصابہ، ج 8 ص 60</ref>کے لقب سے مشہور ہوئیں۔
== نکاح ==
باپ نے ان صفات کا لحاظ رکھ کر شادی کے لیے [[ورقہ بن نوفل]] کو جو برادر زادہ اور [[تورات]] و [[انجیل]] کے بہت بڑے عالم تھے، منتخب کیا، لیکن پھر کسی وجہ سے یہ نسبت نہ ہو سکی اور ابو ہالہ بن بناش تمیمی سے [[نکاح]] ہو گیا۔<ref>استیعاب، ج 2 ص 378</ref><br />
ابو ہالہ کے بعد عتیق بن عابد مخزومی کے عقد نکاح میں آئیں۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
{{ازواج محمد}}
{{صحابیات}}
{{شیعیت میں محترم شخصیات}}
 
[[زمرہ:555ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:619ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ازواج مطہرات]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:جنت المعلیٰ میں مدفون شخصیات]]
[[زمرہ:چھٹی صدی کی خواتین]]
[[زمرہ:خدیجہ]]
[[زمرہ:عرب کاروباری شخصیات]]
[[زمرہ:کاروباری خواتین]]
[[زمرہ:مسلم خواتین]]
[[زمرہ:معروف خواتین]]
[[زمرہ:555ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:619ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ازواج مطہرات]]