"خلائی شٹل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سپیس شٹل پروگرام
سطر 59:
ان خلائی جہازوں کا منصوبہ 1960ء کی دہائی کے اواخر میں شروع کیا گیا تھا۔ 1970ء کی دہائی میں ناسا کے لیے انسان بردار خلائی سفر کے لیے یہی جہاز استعمال ہوئے تھے۔ ویژن فار سپیس ایکسپلوریشن کے مطابق ان خلائی جہازوں کا استعمال 2010ء میں بین الاقوامی خلائی مرکز کی تعمیر کے بعد ختم کر دیا جانا تھا۔ ناسا کا منصوبہ ہے کہ ان خلائی جہازوں کی بجائے اورین نامی خلائی جہاز استعمال کیے جائیں تاہم فی الوقت مالی مشکلات کے سبب یہ منصوبہ تاخیر کا شکار ہے۔
 
[[زمرہ:1977ء میں اولین پرواز کرنے والے طیارے]]
[[زمرہ:1981ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]