"دارا سوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:چوتھی صدی قبل مسیح کے فراعنہ مصر
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
 
[[ہنحامنشی]] خاندان کا آخری بادشاہ جو [[اردشیر]] سوم کے تخت پر بیٹھا۔ اردشیر نے اسے [[آرمینیا]] کا گورنر مقرر کیا تھا۔ بڑا لائق اور دلیر تھا۔ اسس اوراربیلا کی جنگوں میں [[سکندر اعظم]] کی فوجوں سے مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اور شمال کی طرف فرار ہو گیا۔ جہاں [[باختر]] کے ایرانی گورنر بے سس نے اسے گرفتار کر کے قتل کر دیا۔ سکندر جس وقت دمغان پہنچا تو اسے [[ایرانی]] کیمپ میں دارا کی لاش ملی۔ اس کے قتل کے بعد ایرانی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{زمرہ کومنز|Darius III}}
 
سطر 12 ⟵ 10:
[[زمرہ:چوتھی صدی ق م کے جرائم]]
[[زمرہ:چوتھی صدی ق م کے حکمران]]
[[زمرہ:چوتھی صدی قبل مسیح کے فراعنہ مصر]]
[[زمرہ:چوتھی صدی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:سکندر اعظم]]