"دریائے جہلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پنجاب، پاکستان کے دریا
سطر 2:
| name = جہلم
Jhelum

| name_native = {{مقامی نام|italics=no|pa|ਜਿਹਲਮ ਦਰਿਆ}}
झेलम ([[دیوناگری]])
{{lang|ur|{{اردو نستعلیق|جہلم}}}} ([[اردو]])
Vyeth ({{اردو نستعلیق|ویتھ}}) ([[کشمیری زبان]])
| name_other = Hydaspes,<ref>{{cite book|title=The Quarterly Review|publisher=Murray|page=170|url=https://books.google.com.pk/books?id=XrNZAAAAcAAJ&pg=RA1-PA170&dq=hydaspes#v=onepage&q=hydaspes&f=false|accessdate=17 مارچ 2017|language=en| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225113349/https://books.google.com.pk/books?id=XrNZAAAAcAAJ&pg=RA1-PA170&dq=hydaspes | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref> Bidaspes,<ref>{{cite book|last1=Bakshi|first1=S. R.|title=Kashmir Through Ages (5 Vol)|publisher=Sarup & Sons|isbn=9788185431710|page=110|url=https://books.google.com.pk/books?id=ONDsQCO9yTQC&pg=PA110&lpg=PA110&dq=jhelum#v=onepage&q=jhelum|accessdate=17 مارچ 2017|language=en| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225113351/https://books.google.com.pk/books?id=ONDsQCO9yTQC&pg=PA110&lpg=PA110&dq=jhelum | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref> Vitastā،<ref>{{cite book|last1=Rapson|first1=E. J.|title=Ancient India: From the Earliest Times to the First Century AD|publisher=Cambridge University Press|isbn=978-0-521-22937-1|page=171|url=https://books.google.com.pk/books?id=AKn3p64hGycC&pg=PA171&dq=vitasta|language=en| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225113349/https://books.google.com.pk/books?id=AKn3p64hGycC&pg=PA171&dq=vitasta | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref> Bihat, Wihat, Bihatab, Biyatta, Jailam<ref>{{cite book|last1=Naqvi|first1=Saiyid Ali|title=Indus Waters and Social Change: The Evolution and Transition of Agrarian Society in Pakistan|publisher=Oxford University Press Pakistan|isbn=978-0-19-906396-3|page=10|url=https://books.google.com.pk/books?id=45bcAgAAQBAJ&pg=PA10&lpg=PA10&dq=jhelum#v=onepage&q=jhelum|accessdate=17 مارچ 2017|language=en| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225113350/https://books.google.com.pk/books?id=45bcAgAAQBAJ&pg=PA10&lpg=PA10&dq=jhelum | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
| image = Jhelum River-Pakistan.jpg
| image_size =
سطر 24:
| tributaries_right = [[لدر ندی]]، [[دریائے نیلم]]، [[سندھ نالہ]]

'''دریائے جہلم''' کوہ [[ہمالیہ]] پیر پنجال کے دامن میں چشمہ '''ویری ناگ''' سے نکل کر [[سری نگر]] کی [[ڈل جھیل]] سے پانی لیتا ہوا دریائے جہلم سری نگر کے پاس سے گزرتا ہوا وولر جھیل میں گر جاتا ہے۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے اس کی گزر گاہ تنگ ہوتی چلی جاتی ہے۔ اس کا مشاہدہ چکوٹھی میں لائن آف کنٹرول سے[[مظفر آباد]] اور [[کوہالہ]] تک کیا جا سکتا ہے۔ دریائے جہلم مظفر آباد میں [[دریائے نیلم]] میں شامل ہو جاتا ہے اور[[کاغان|وادیٔ کاغان]] میں کنہار دریا سے مل کر دیائے پونچھ میں شامل ہو جاتا ہے۔ دریائے جہلم [[آزاد کشمیر]]کے ضلع میر پور کے مقام پر [[منگلا]] پہنچ کر میدانی علاقہ سے بہتا ہو[[پاکستان]] میں داخل ہوتا ہے اور جنوب مغرب کو بہتا ہوا [[تریموں بیراج]] کے مقام پر یہ [[دریائے چناب]] سے مل جاتا ہے۔یہ [[مغربی پنجاب]] کےدریاؤں میں سے اہم دریا ہے۔ یہ سارے دریا [[پنجند]] کے قریب [[دریائے سندھ]] میں مل جاتے ہیں۔
[[منگلا]] کے مقام پر ایک بہت بڑا ڈیم تعمیر کیا گیا ہے اور دریا کا پانی اس ڈیم میں آتا ہے۔ اس کو [[منگلا ڈیم]]کہتے ہیں۔ اس کا پانی آبپاشی اور بجلی پیدا کرنے کے کام آتا ہے۔ دریائے جہلم پاکستان میں [[جہلم]]، [[ملکوال]] اور [[خوشاب]] کے میدانی علاقوں سے بہتا ہوا [[ضلع جھنگ]] میں [[تریموں بیراج|تریموںتریموںکے]]کے مقام پر [[دریائے چناب]] میں شامل ہو جاتا ہے۔ دریائے جہلم پر1967ء میں منگلا ڈیم بنایا گیا اور اس میں 5.9 ملین ایکڑ پانی محفوظ کیا جا سکتا ہے، اسی دریا پر 1967ء میں رسول بیراج تعمیر کیا گیا ۔ دریائے جہلم سے دو نہریں نکالی گئی ہیں، لوئر جہلم کینال 1901ء میں ضلع گجرات کے مقام رسول سے نکالی گئی، اس کی مزید دو شاخوں کھارا در مشین سے ضلع جھنگ کا شمالی حصہ سیراب ہوتا ہے، اپر جہلم 1915ء میں تعمیر کی گئی، اس کا پانی منگلا سے دریائے چناب تک جاتا ہے۔ رسول بیراج سے رسول قادر لنک اور چشمہ جہلم لنک کینال نکالی گئی ہیں۔ دریائے جہلم اور چناب کے درمیانی علاقہ کو دوآبہ چچ کہتے ہیں۔ اس کے مغربی حصہ کو تھل کہتے ہیں۔
[[رسول بیراج]] کے مقام پر دریائے سندھ سے''' نہر لوئر جہلم''' نکالی گئی ہے جو ضلع [[شاہ پور، پاکستان]] کو سیراب کرتی ہے۔ رسول کی [[پن بجلی]] کا منصوبہ اسی کا مرہون منت ہے۔ نہراپر جہلم [[منگلا]] ’’ [[آزاد کشمیر]]‘‘ کے مقام پر سے نکالی گئی ہے۔ اور ضلع گجرات کے بعض علاقوں کو سیراب کری ہے۔ آب پاشی کے علاوہ ریاست کشمیر میں عمارتی لکڑی کی برآمد کا سب سے بڑا اور آسان ذریعہ یہی دریا ہے۔ [[سکندر اعظم]] اور [[پورس]] کی لڑائی اسی دریا کے کنارے لڑی گئی تھی۔ [[سکندر اعظم]] نے اس فتح کی یادگار میں دریائے جہلم کے کنارے دو شہر آباد کیے۔ پہلا شہر بالکل اسی مقام پر تھا جہاں لڑائی ہوئی تھی۔ اور دوسرا دریا کے اس پار یونانی کیمپ میں بسایا گیا تھا۔ اس شہر کو سکندر اعظم نے اپنے محبوب گھوڑے [[بوسیفالس]] سے منسوب کیا جو اس لڑائی میں کام آیا تھا۔جہلم کا موجودہ شہر اس مقام پر آباد ہے۔ <ref>پاکستان کی سیر گاہیں :شیخ نوید اسلم</ref>

سطر 49 ⟵ 48:
[[زمرہ:پاکستان کے دریا|جہلم]]
[[زمرہ:پنجاب (بھارت) کے دریا|جہلم]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان کے دریا]]
[[زمرہ:جموں و کشمیر کے دریا|جہلم]]
[[زمرہ:جہلم]]