"بے حسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
سطر 7:
{{اقتباس|دو موٹر سائیکل سوار منہ پہ نقاب ڈال کر تاک میں رہتے ہیں۔ راہ گیر بیگ تھامے خراماں خراماں چلا جا رہا ہے۔ موٹر سائیکل رکتا ہے ایک شخص اترتا ہے بیگ والے سے ہاتھا پائی شروع ہو جاتی ہے۔ راہ گیر راہزنوں پہ کسی حد تک قابو پا لیتا ہے بیگ دوبارہ واپس چھین لیتا ہے۔ مگر راہزن دوبارہ سے بیگ پہ ہاتھ جیسے ہی ڈالا، یہ کیا بیگ راہ گیر نے سڑک کے دوسری طرف پھینک دیا چند لوگوں کی طرف۔ پھر ہاتھا پائی میں راہ گیر کی ٹانگ پہ چوٹ لگتی ہے اور وہ گر جاتا ہے۔ اتنے میں راہزن سڑک کے دوسری طرف جا کے بیگ اٹھاتا ہے اور ساتھی اس کا سڑک کے عین درمیان موٹر سائیکل لیے کھڑا رہتا ہے۔ دوسرا آرام سے بیگ اٹھا کر ساتھ ہو لیتا ہے اور یہ دونوں راہ فرار اختیار کر لیتے ہیں۔ پوری کارروائی کا دورانیہ تین منٹ ہے اور تین منٹ کی کاروائی کے دوران سڑک کے بیچوں بیچ جہاں معاملہ ہو رہا ہے ٹریفک بھی چل رہی ہے۔ موٹر سائیکل والے کئی افراد رک بھی گئے ہیں اور پیدل حضرات بھی کھڑے ہو گئے ہیں۔<ref>[https://www.samaa.tv/urdu/blogs/2017/07/822327/ بے حس قوم ، لاپرواہ افراد۔۔۔]
</ref> مگر بے حسی کی کیفیت سماج میں ایسی ہے کہ کوئی ایک لا چار متاثرہ راہ گیر کی مدد کے لیے آگے نہیں بڑھتا ہے۔}}
 
اسی طرح سے کئی بار سماج میں دیکھا گیا ہے کہ کئی سنگین جرم انجام پاتے ہیں، جیسے کہ [[اغوا]] اور [[خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ]] یا [[جنسی ہراسانی]] کے واقعات جو دن دہاڑے اور کئی لوگوں کی موجودگی میں پیش آتے ہیں۔ اس کے باوجود لوگوں میں عام طور سے یا تو بے حسی کی وجہ سے یا بے توجہی اور وقت کی تنگی کی وجہ سے لوگ یوں ہی دیکھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اس کی وجہ سے خاطی اور مجرم پیشہ افراد اور حوصلہ پاتے ہیں اور سماج میں مزید دلیری اور ہمت سے اپنی کالی کرتوتوں کو جاری رکھتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==