"رنویر سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:فلم فیئر فاتحین
م خودکار: درستی املا ← ۔
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکار}}
'''رنویر سنگھ''' جولائی 1985ء کو پیدا ہوئے ۔وہہوئے۔وہ  ایک بھارتی اداکار ہیں۔ ان کا شمار ہندی فلموں کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔اس وقت وہ بھارتی فلموں کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بھی مانے جاتے ہیں۔ 2 فلم فیئر ایوارڈذ کے ساتھ ساتھ انہیں اپنی  بہترین اداکاری کی وجہ سے متعدد ایوارڈز ملے اور 2012 سے وہ "فاربس انڈیا سلیبرٹی" کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔
انڈیانا یونیورسٹی بلومنگٹن سے بیچلر کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد، سنگھ نے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ انہوں نے کئی اشتہارات میں کام کیا اور یش راج فلمز کی رومانوی مزاحیہ فلم "بینڈ باجا بارات" میں ایک اہم کردار ادا کیا. اس فلم نے کامیابی کے بہت سے نئے ریکارڈ بنائے اس فلم میں بہترین اداکاری کی وجہ سے انہیں فلم فیئر " نئے آنے والے بہترین مرد اداکار "کا ایوارڈ ملا.
سنگھ نے سنجے بھنسالی کی ہدایت کردہ  تین فلموں میں کام کرکے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ان کی فلم "باجی راؤ مستانی" میں ان کی  اداکاری کو بہت زیادہ سراہا گیا۔فلم "پدمات" میں علاالدین خلجی کا کردار ادا کرکے ناقدین تک کو تعریف و توصیف پر مجبور کر دیا۔
سطر 9:
 
== کیرئیر ==
جنوری 2010 میں رنویر سنگھ کو یش راج فلموں کے لیے کاسٹنگ ڈویژن کے سربراہ شانو شرما نے آڈیشن کے لیے بلایا. انہوں نے ان کو مطلع کیا کہ یہ شادی کی منصوبہ بندی موضوع پر بننے والی رومانوی فلم بینڈ باجا بارات کا اہم کردار ہے۔اس کمپنی کے [[نائب صدر]] ادیتھ چوپرا نے بعد میں ویڈیو پر  ان کا آڈیشن ٹیپ دیکھا اور سنگھ کی اداکاری کو سراہا اور اس کردار کے لیے منتخب کرنے کا فیصلہ کیا تاہم، ڈائریکٹر منسی شرما ن کو مزید کچھ قائل کرنے کی ضرورت تھی اور اگلے دو ہفتوں تک رنویر کو کچھ اور آڈیشنوں کے لیے بلایا گیا جب تک کہ وہ ان کی اداکاری سے مطمئن نہیں ہو گئے۔فلم میں ان کے مقابل [[انوشکا شرما]] نے مرکزی کردار ادا کیا۔  فلم نے باکس آفس میں کامیابی حاصل کی اور رنبیر کی اداکاری کو بہت زیادہ سراہا گیا۔سنگھ نے ایک عام دہلی لڑکے کے طور پر کردار ادا کیا اور کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے،انہوں نے دلی یونیورسٹی کیمپس میں طالب علموں کے ساتھ وقت گزارا.ان کی اگلی فلم لٹیرا تھی جو 2013 میں ریلیز ہوئی اور جس نے باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کی۔سنگھ نے دیپکا پیڈون کے ساتھ 2015 میں "باجوراؤ مستانی" میں کام کیا. فلم میں ان کی کارکردگی نے انہیں ہندی سنیما کا بہترین اداکار ۔ایداداکار۔اید انب
 
== فلمیں ==