"سائنس فکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:تاریخ افکار+زمرہ:تاریخ ادب
م خودکار: درستی املا ← ہو گیا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 4:
 
== قبل از وقت ایجادات کے تصورات ==
سائنس فکشن کی خوبی یہ ہے کہ اس میں قبل از وقت تصورات کو پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس کے کچھ تصورات حقیقی دنیا کی ایک طرح سے پیشن گوئی ہوتے ہیں تو کچھ تصورات کبھی حقیقت کا رخ ہی نہیں کرتے یا پھر بعینہ دنیا میں اسی طرح انجام پزیر نہیں ہوتے۔ ایسا ہی ایک تصور اسمارٹ ہومز کا ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ [[1999ء]] میں ریلیز ہونے والی فلم "[[اسمارٹ ہاؤس]]" ہی وہ پہلی فلم تھی جس میں جدید ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس ایک آرام دہ گھر کا تصور پیش کیا گیا تھا لیکن تاریخ کے جائزے سے معلوم ہوتا ہے کہ ایسے گھروں کا تصور اس سے کہیں زیادہ پرانا ہے۔ [[1977ء]] میں ریلیز ہونے والی سائنس فکشن ہارر فلم "[[ڈیمون سیڈ]]" دراصل وہ پہلی فلم تھی جس میں اس طرح کا گھر پیش کیا گیا تھا، اس فلم میں [[مصنوعی ذہانت]] کی [[تکنیک]] استعمال کرتے ہوئے ایک اسمارٹ کمپیوٹر دکھایا گیا جو دراصل خون کے سرطان سے حفاظت کے لیے بنایا گیا تھا مگر پوٹیوز 4 نامی یہ کمپیوٹر اس کو تیار کرنے والے انجنیئر کے کنٹرول سے باہر ہوگیاہو گیا کیونکہ وہ اس کی خوبصورت بیوی کے عشق میں گرفتار ہوجاتا ہے اور گھر کے تمام الیکٹرانک آلات کو اپنے قابو میں کر لیتا ہے۔انجینئر کی بیوی کو ہاتھ ہلائے بغیر کام خود بہ خود کیے ہوئے ملنے لگتے ہیں کیونکہ آلات کمپیوٹر کے زیر اثر ہوجاتے ہیں۔<ref name="Dawn News TV">{{cite web |last1= خان |first1=صادقہ |title=فلموں کے وہ تصورات جو حقیقت بنے |url=https://www.dawnnews.tv/news/1104281/ |website=Dawn News Website |publisher=Dawn News |accessdate=14 July 2019}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 28:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:سائنس فکشن|سائنس فکشن]]
[[زمرہ:تاریخ ادب]]
[[زمرہ:تاریخ افکار]]