"سوفوکلیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ایل جی بی ٹی شعرا
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
'''سوفوکلیز''' ایک قدیم [[يونانی|یونانی]] مصنف تھا۔ وہ اِن تین قدیم یونانی مصنفوں میں سے ایک ہے جس کی تحریریں بچ گئی ہیں۔ اُس نے اپنی زندگی میں 120 سے زیادہ ڈرامے لکھے مگر صرف 7 ڈرامے مکمل صورت میں ہم تک پہنچے ہیں۔ [[اڈیپس]] اُس کے مشہور [[المیہ]] ڈراموں میں سے ایک ہے۔
 
اُس نے اپنے ڈراموں میں ایک تیسرے کردار کو متعارف کرایا جس کی مدد سے کردار سازی کا کام آسان ہو گیا۔ اِس سے پہلے یہ کام 12 سء 50 لوگوں کا ایک گروہ جیسے [[یونای کورس]] بھی کہا جاتا ہے گانے، ہم آواز ہو کر مکالمات بولنے یاں حرکات کی مدد سے کیا جاتا تھا۔ تیسرے کردار کی مدد سے کورس کا کام کافی کم ہو گیا۔
 
{{زمرہ کومنز|Sophocles}}
 
{{قدیم یونانی موضوعات}}
 
سطر 17 ⟵ 16:
[[زمرہ:496 ق م]]
[[زمرہ:المیہ شاعر]]
[[زمرہ:ایل جی بی ٹی شعرا]]
[[زمرہ:پانچویں صدی ق م کے مصنفین]]
[[زمرہ:پانچویں صدی قبل مسیح کی یونانی شخصیات]]