"کوفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
'''کوفہ''' (عربی میں {{ع}} '''كوفة''' {{ڑ}} ) [[عراق]] کا ایک شہر ہے جو دریائے [[دریائے فرات|فرات]] کے کنارے آباد ہے۔ یہ صوبہ نجف میں شامل ہے۔ [[نجف]] سے صرف 10 کلو میٹر اور بغداد سے جنوب میں 170 کلومیٹر دور ہے۔ اس کی آبادی ایک لاکھ دس ہزار کے قریب ہے۔ [[علی ابن ابی طالب]] کے دور میں اسلامی مملکت کا دار الخلافہ تھا۔ اس شہر کے نام پر [[خط کوفی]] مشہور ہے جو [[قرآن]] کے لکھے جانے کے لیے ابتدا میں استعمال ہوتا رہا ہے۔ہے۔حسین کی شہادت کوفہ
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}