"کام کی ادلا بدلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← روزانہ، بنا، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 6:
== ایمریٹس پاکستان میں کام کی ادلا بدلی ==
{{مزید دیکھیے|ایمریٹس}}
[[ایمریٹس|ایمریٹس ایئرلائنز]] نے [[دسمبر]] [[2019ء]] میں محمد سرحان کو [[پاکستان]] کے لیے اپنا نیا نائب صدر بنایا۔ یہ ایمریٹس کی انتظامیہ کی جانب سے ''کام کی ادلا بدلی اور عہدوں کی تبدیلی'' پروگرام کا حصہ تھا تاکہ انتظامیہ مسافروں کی ضروریات پر بہتر انداز سے خدمات پیش کرنے کے ساتھ بازار کی حرکیات پر مستعدی سے کام کرسکے۔
ایمریٹس کے نو آمد شدہ نائب صدر پاکستان محمد سرحان نے کہا، “پاکستان اور ایمریٹس کے درمیان 34 سال پر محیط خصوصی تعلق اس وقت سے قائم ہے جب 25 اکتوبر 1985 کو دبئی سے کراچی کے لیے ایئر لائنز پہلی پرواز روانہ ہوئی۔ جدید طور پر پاکستان کے پانچ شہروں سے ہفتہ وار 67 پروازیں روانہ ہوتی ہیں۔<ref>[https://mmnews.tv/urdu/mohammad-sarhan-emeritus-appointed-as-new-vice-president-for-pakistan/ حمد سرحان ایمریٹس پاکستان کے نئے وائس پریذیڈنٹ مقرر]
</ref>