"یوسف ہارون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
'''یوسف ہارون'''( [[1916ء]]-12 فروری[[2011ء]]) [[نیویارک]]،[[امریکا]] میں فوت ہوئے۔ وہ 18 فروری [[1949ء]]سے 7 مئی [[1950ء]] تک [[صوبہ سندھ]] کے وزیر اعلیٰ رہے تھے۔ انکا تعلق سیاسی جماعت [[پاکستان مسلم لیگ]] سے تھا۔ وہ کراچی کے سٹی ناظم بھی تھے اور 1969ء میں [[مشرقی پاکستان]] کے گورنر بھی رہے۔ وہ [[روزنامہ ڈان]] کے بانیوں میں سے تھے۔
== عملی سیاست ==
[[یوسف ہارون]] کی پیدائش [[تحریک پاکستان]] کے سرگرم رہنما سر [[عبد اللہ ہارون]] کے گھر انیس سو سترہ میں ہوئی۔ انہوں نے جوانی میں ہی سیاست میں قدم رکھا اور وہ [[کراچی]] کے سب سے کم عمر میئر رہے اس کے بعد انیس سو چھالیس میں صوبہ [[سندھ]] سے [[مسلم لیگ]] کے ٹکٹ پر انڈین [[قومی اسمبلی]] کے رکن منتخب ہوئے، ان کے مد مقابل [[سندھ]] کے نامور سیاسی گھرانے کے فرد پیر [[علی محمد راشد]] تھے، جنہیں [[قوم پرست]] رہنما [[جی ایم سید]] کی حمایت حاصل تھی۔
 
== وزیراعلیٰ ==
سطر 54:
[[زمرہ:گورنر مغربی پاکستان]]
[[زمرہ:ہارون خاندان]]
[[زمرہ:میمن شخصیات]]