"جبل اخضر" کے نسخوں کے درمیان فرق

76 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
م (خودکار: درستی رجوع مکرر)
'''جبل اخضر''' یا '''الجبل الاخضر'''[[سلطنت عمان| عمان میں]] موجود[[ الاخضر پہاڑیوں]] کا ایک سلسلہ ہے جو تقریبًا 300 کلومیٹر شمال مشرق سے جنوب مغرب میں پھیلا ہو ا ہے۔ اسے[[سلطنت عمان| عمان]] کا خوبصورت ترین علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کا بلند ترین مقام [[ الشمس پہاڑی]] ہے جس کی بلندی 3000 میٹر ہے جو تمام مشرقی [[عرب لوگ|عرب]] میں سب سے بلند مقام ہے۔
[[زمرہ:ایشیا کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:سلطنت عمان کے پہاڑ]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
108,209

ترامیم