"بنو قریظہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ہو گئی، ہو گیا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''بنو قُرَیظہ''' [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کا ایک مشہور اورنہایت قدیم[[یہودی]] قبیلہ تھا، جواپنے وطن شام کوچھوڑ کریہاں آیا اور وادیٔ مہرزور کے قریب جومدینہ کے مشرق میں واقع ہے، آباد ہوگیاہو گیا <ref>معجم البلدان:8/212</ref> جس نے مدینہ منورہ کے قریب قلعے بنائے تھے۔ یہ وادی بعد میں انہی کے نام سے مشہور ہوگئیہو گئی اور رفتہ رفتہ ان کی ملک میں آگئی۔<br />
رسول پاک ﷺ نے مدینے کے جن قبائل سے معاہدہ صلح کیا تھا ان میں بنوقریظہ کا قبیلہ بھی تھا ۔ معاہدہ کی رُو سے مسلمان اور یہود ایک دوسرے کے خلاف کسی جنگ میں شریک نہیں ہوسکتے تھے؛ لیکن سنہ5ھ میں انھوں نے معاہدہ شکنی کی۔ جس پر قبیلہ [[بنو نصیر]] کو جلاوطن کر دیاگیا۔ اس وقت بنو قریظہ نے تجدید معاہدہ کی۔ مگر [[غزوہ خندق|جنگ خندق]] کے موقع پر انھوں نے صرف معاہدہ ہی توڑ دیا بلکہ جس قلعے میں مسلمان عورتیں اور بچے محفوظ تھے اس پر حملہ بھی کر دیا۔ لیکن اپنے ایک آدمی کے مارے جانے پر ہی واپس چلے گئے۔
 
سطر 9:
* [[غزوہ بنی قریظہ]]
 
[[زمرہ:بنو قریظہ| ]]
[[زمرہ:ایشیا میں ساتویں صدی]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے قبائل]]