"نکولا ٹیسلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Tesla Sarony.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|نکولا ٹیسلا]]
 
'''[https://www.ur.w3ki.com/wiki/Nikola_Tesla نکولا ٹیسلا]''' (10 [[جولائی]]، [[1856ء]] - 7 [[جنوری]] [[1943ء]]) (انگریزی میں: Nikola Tesla) [[سائنسدان]]، [[مؤجد|موجد]]، [[میکانیکی]] اور [[برقیات|برقیاتی]] [[انجنئیر]] تھے۔ [[کرویئشا]] (آسٹرین سلطنت کے دور میں) کے علاقے [[سیمیگان]] میں پیدا ہوئے اور بعد ازاں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]] شہریت حاصل کی۔ [[برقی توانائی]] کے میدان میں انھیں [[انیسویں صدی|انیسویں]] اور [[بیسویں صدی]] کے دوران انقلابی ترقی برپا کرنے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:1856ء کی پیدائشیں]]