"وراثی رموز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
Code <br/> Codon<br/> Genetic code
}}
یہ وراثی رموز یا genetic codes، ڈی این اے کے تین تین [[مرثالثہ|بنیادی سالمات]] کے گروہ کی صورت میں موجود ہوتے ہیں۔ اس طرح تین سالمات سے بننے والے ہر ایک گروہ یا جوڑے کو {{ٹ}} رامِزہ{{ن}} کہا جاتا ہے اور اس کی جمع روامز ہوتی ہے، اس کو انگریزی میں codon کہتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں رامزہ کو یوں بیان کرسکتے ہیں کہ {{ٹ}} روامز {{ن}} (codons) دارصل زندگی بنانے والے [[رمز|رموز]] (codes) ہوتے ہیں، بالکل اسی طرح جس طرح [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] کے [[شمارندی تظاہرہ|اسکرین]] پر نظر آنے والے کسی [[ویب پیج]] کے پیچھے [[وراۓمتن زبان تدوین|HTML]] کے کوڈز ہوتے ہیں۔ [[اللہ|خالق کائنات]] نے صرف [[مرثالثہ|4 عدد حروف]] استعمال کرتے ہوئے اس کائنات میں نظر آنے والی زندگی کی اتنی لاتعداد اقسام کی [[تَرمیز|coding]] کردی ہے کہ انسانی عقل جب اسے جاننے کی کوشش کرتی ہے تو دنگ رہ جاتی ہے۔
 
اور جیسے [[وراۓمتن زبان تدوین|HTML]] کو سمجھنے کے ليے تین عدد تصورات بنام [[زبان تدوین|مارک آپ لینگویج]]، [[وراۓ متن|ہائپر ٹیکسٹ]] اور [[ورلڈ وائڈ ویب|ویب]] کے تصور کو سمجھنا لازمی ہے بالکل ایسے ہی رامِزہ کو سمجھنے کے ليے تین عدد [[سالمہ|سالمات]] بنام [[ڈی این اے|DNA]]، [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] اور [[لحمیات|لحمیہ]] کی ساخت اور انکا ایک جاندار کے جسم میں بنیادی کام سمجھنا مفید ہی نہیں لازمی ہے، اسی وجہ سے رامِزہ پر اصل مضمون کی ابتدا کرنے سے قبل ان تینوں سالمات کا ایک مختصر پس منظر دیا جا رہا ہے۔
سطر 21:
[[زمرہ:سالماتی وراثیات]]
[[زمرہ:وراثیات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]