"1956ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 13:
|Olympic Torch =
|}}
'''1956 گرمائی اولمپکس''' جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''Games of the XVI Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے سولہویں اولمپکس تھے، جو [[آسٹریلیا]] کے شہر [[ملبورن]] میں [[1956ء]] میں 22 نومبر تا 8 دسمبر کے دوران منعقد ہوئے۔
 
== تفصیل ==
17 کھیلوں میں 151 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,314 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 376 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ سوویت اتحاد نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 37 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 98 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[امریکا]] اور [[آسٹریلیا]] نے بالترتیب 32 اور 13 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 74 اور 35 تھی۔
 
== تمغا جات ==
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 38 ⟵ 36:
{{اولمپک کھیلیں}}
 
[[زمرہ:1956ء گرمائی اولمپکس|1956ء گرمائی اولمپکس]]
[[زمرہ:آسٹریلیا میں اولمپکس]]
[[زمرہ:دسمبر 1956ء میں کھیلوں کی سرگرمیاں]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس]]
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس بلحاظ سال]]
[[زمرہ:ملبورن میں 1950ء کی دہائی]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]