"بحرین میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← عبد اللہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 6:
{{اصل|بحرین میں شیعیت}}
[[فائل:Khamis Mosque 1956.jpg|تصغیر|[[مسجد خمیس]] 1956ء میں۔]]
اسلام سے قبل، [[قطر]] اور بحرین کے باشندے عرب کی بت پرستی کے عقیدے پر تھے اور بتوں کی پوجا کرتے تھے۔ ساتویں صدی عیسوی میں اسلام نے پورے عرب میں کامبیابی سے پھیل گیا۔ پیغمبر محمد بن عبداللہعبد اللہ نے [[ابو العلاء حضرمی]] کو بطور پہلے سفیر کے [[منذر میں ساوی التمیمی]] کی طرف بھیجا، جو اس وقت [[بحرین (تاریخی خطہ)|بحرین کے تاریخی خطہ]] کا حکمران تھا، جس سے 628ء میں [[کویت]] کے جنوب میں قطر بشمول [[الحساء]]، [[قطیف]] اور بحرین کے جزائر تک ان سب ساحلی علاقوں میں اسلام کی دعوت میں توسیع ہوئی۔ منذر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا اور بحرین اور قطر بشمول کچھ [[فارسی لوگ|فارسی]] جو قطر میں مقیم تھے، اس سب عرب باشندوں نے اسلام قبول کر لیا، یہ بحرین میں اسلامی دور کی شروعات کا آغاز تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ بحرین میں [[مسجد خمیس]] قدیم ترین مسجد ہے، جس کی تاریخ [[عمر بن عبد العزیز]] کے دور سے جڑی ہوئی ہے۔
 
[[فائل:Muhammad Bahrain letter facsimile.png|تصغیر|بائیں|300px|پیغمبر [[محمد بن عبد اللہ]] کا مکتوب بنام [[منذر میں ساوی التمیمی]]۔]]
سطر 34:
{{موضوعات ایشیا|لاحقہ = میں اسلام}}
 
[[زمرہ:بحرین میں اسلام| ]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]