"گدنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے، ان کے؛ تزئینی تبدیلیاں
 
سطر 1:
'''<big>گُدنا</big>''' {{دیگر نام|ہندی=गुदना}} ایک ایسا فن ہے جسے '''پچھینا''' یا '''انکن''' بھی کہتے ہیں۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں اسے '''ٹیٹو''' کہیتے ہیں۔ گدنے کے عمل میں جسم کے جلد پر رنگین ڈیزائن اتارنے کے لئےلیے ایک مخصوص عضو پر زخم کرکے، چیرا لگاکر ااور سطحی چھید کرکے انکےان کے اندر لکڑی کے کوئلے کا چورن، راکھ یا پھر رنگنے کے مسالے بھر دیے جاتے ہیں۔ گدنے کے لیے رنگ عمومًا گہرا نیلا، کالا یا ہلکا لال رہتا ہے۔ اس میں کسی ایک ہی مقام کی جلد کو بار بار کاٹتے ہیں اور گھاؤ کے ٹھیک ہو جانے کے بعد اس مقام پر ایک ابھرا ہوا چکتا بن جاتا ہے جو دیکھنے میں ریشیدار لگتا ہے۔ جانوروں میں گدنا پہچان یا [[برانڈ کاری]] کے لیے کام میں لایا جاتا ہے۔ تاہم انسانوں میں گدنے کا مقصد سجاوٹی جسمانی تبدیلی ہے۔
 
== مستقل اور عارضی گدنا ==
سطر 11:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:گدنا| ]]
[[زمرہ:1970ء کی دہائی کا فیشن]]
[[زمرہ:1980ء کی دہائی کا فیشن]]