"حیاتی کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← \1س میں؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: درستی املا ← \1س میں؛ تزئینی تبدیلیاں)
[[حیات]] کی کیمیائی ترکیب کا مطالعہ '''حیاتی کیمیاء''' (Biochemistry) کہلاتا ہے۔ یہ شعبہءعلم [[حیاتیات]] اور [[کیمیاء]] کے درمیان ایک پل یا بندھن کا کام کرتا ہے۔ [[حیات]] دراصل [[جوہر|جوہروں]]وں اور [[سالمہ|سالمات]] کی ایک نہایت مربوط اور نہایت پیچیدہ تنظیم کے نتیجے میں ہی وجود میں آتی ہے اور حیاتی کیمیاء کا مطالعہ اسی پیچیدگی اور اسمیںاس میں ہونے والے [[کیمیائی عمل|کیمیائی عوامل (chemical reations)]] کو سمجھنے کی ایک انسانی کوشش ہے۔
 
حیات کی ساخت میں استعمال ہونے والے [[سالمات]] کی تعداد بہت کثیر ہے بلکہ اگر حقیقت میں غور کیا جائے کہ تمام کی تمام حیات یا زندہ جسم بنا ہی سالمات سے ہے، جو پھر بذات خود [[جوہروں]] سے ملکر بنتے ہیں۔ آسانی کی خاطر ان حیاتی سالمات کی مختلف انداز میں جماعت بندی کی جاتی ہے، ایک جماعت بندی کے تحت انکو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:حیاتیاتی ٹیکنالوجی]]
 
[[زمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[زمرہ:کیمیاء]]
111,622

ترامیم