"بریسٹ، فرانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2
سطر 26:
|website=[http://www.brest.fr/ Official website]
}}
'''بریسٹ، فرانس''' (برست)([[فرانسیسی]]: Brest, France) ایک [[شہر]] ہے جو [[فرانس]] کے جنوب مغربی حصے میں واقع صوبہ بریٹنی کا ایک ساحلی شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 142,097 افراد پر مشتمل ہے، یہ [[Arrondissement of Brest]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Brest,_France&redirect=no&oldid=597359334 |title =Brest, France|date =}}</ref> یہ شہر بحری دفاعی اہمیت کا حامل ہے اور اسی کے پیشِ نظر اٹھارویں صدی عیسوی میں یہاں ایک آرسینل یا اسلحہ خانہ تعمیر کیا گیا۔ یہ آرسینل اب ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران بریسٹ کو خاصی تباہی کا سامنا کرنا پڑا اور بعد ازاں شہر کی تعمیرِ نو کی گئی۔ جنگ کی تباہی اور شہر پہ ہونے والے فضائی حملوں کی براہ راست ریکارڈڈ وڈیوز یہاں کے میوزیم میں دیکھی جا سکتی ہیں .ہیں۔ جنگ میں مارے جانے والے سپاہیوں کی ایک یادگار شہر کے عین بیچ میں مئیر کے دفتر کے سامنے موجود ہے ۔
== نگار خانہ ==
<gallery>