"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← جس، ان کی
م (خودکار: درستی املا ← جس، ان کی)
 
'''موزوں ٹیکنالوجی''' جس کو ٹیکنالوجی ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[ٹیکنالوجی]] کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جس کو کسی [[سماج|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیے خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکیان کی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیے مفید بھی ہو۔ اس کو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیے موزوں (مطابق) ٹیکنالوجی کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیے اس کو ٹیکنالوجیِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
111,622

ترامیم